Wednesday, February 22, 2023

Pathan movie shah rukh khan | shah rukh khan latest movie

پٹھان فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہی جھگڑوں کا شکار ہے،،، ہندوتوا مزہب کے لوگ برہم ہیں کہ اس فلم میں دیپیکا پاڈوکون نے ہندوتوا رنگ پہن کر رقص کیا ہے، جس سے ہندوتوا مزہب کے لوگوں میں غصہ پایا جاتا ہے،،، ہندوستان میں پٹھان فلم کو لے کر بہت ہی زیادہ باتیں پائی جاتی ہیں،، فلمی ماہرین کا کہنا ہے کہ فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہی اس قدر پاپولر ہو چکی ہے کہ یہ فلم بہت بڑے ریکارڈ بنائے گی،، بہت سے ماہرین کا یہ بہی کہنا ہے کہ فلم کی بپلسٹی کے لیے ہی دیپیکا کو ہندوتوا رنگ پہنایا گیا تا کےفلم کہ پبلسٹی ریلیز ہونے سے ہی پہلے ہو جائے،،، مزید کہنا ہے کہ خود ہی اس رنگ والے ڈرامہ کو رچایا گیا جس میں ہندا ازم کے بڑے پنڈتوں کو کہلوایا گیا کہ اس ہندوتوا والے ڈرامہ کو ہوا دی جائے،،، مزید انڈیا میں ہندو مسلم فساد کو ہوا دی جا رہی ہے،، جہاں ایک طرف ہندو لوگ اس فلم کا بائیکاٹ کر رہے ہیں وہیں پر مسلم مولانا اس ایکٹ کا دفاع بھی کر رہے ہیں،، مسلموں کا یہ کہنا ہے کے اگر ورنج رنگ ہندوتوا رنگ ہے تو سبز رنگ بھی دھارمک ہے جو کے اسلام سے تعلق رکھتا ہے اس لیے ہندو لوگ سبز کھانا چھوڑ دیں، گھاس پر چلنا چھوڑ دیں کیوں کے ہے بھی ہمارا دھارمک رنگ ہے،،،اس فلم کو لے کر انڈیا میں طرح طرح کی باتیں ہو رہی ہیں اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ 12 ۔ارچ میں فلم ریلیز کے بعد کیا ہوگا،،، ویسے پٹھان پر انڈیا میں بہت باتیں ہو رہی ہیں،،،، یاد رہے کہ کسی بھی مزہب کا کوئی رنگ یا خوشبو نہیں ہوتی ہے،، ان باتوں کو اتنا نہیں ا ھالنا چاہیے کہ کوئی بھی مزہب انتشار کا باعث بنے،،،، اب جہ دیکھنا ہے کی پٹھان ریلیز ہونے کے بعد کیا کرے گی،،،ایک بات ہے کہ ہندوستان کا پٹھان بہت سخت غصہ میں ہے
اب دیکھنا یہ ہے کہ ہندوستان ک پٹھان کب احتجاج کرے گا،،، کیوں کی پکچر ابھی باقی ہے

No comments:

Post a Comment

Shaolin Soccer 2001 Hindi Dubbed Full Movie Bluray.Mp4

  Shaolin Soccer 2001 Hindi Dubbed Full Movie Bluray.Mp4 Watch now shaolinsoccer,shaolin soccer,shaolin soccer ...